معذور شخص کی ویڈیو بیان ریکارڈ کر کے خودکشی

 کالاباغ (خصوصی رپورٹ)کالاباغ کے نواحی علاقے کوٹ چاندنہ میں معذور شخص نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہوکر ویڈیو بیان ریکارڈ کرکے خودکشی کرلی۔ رضا محمد نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھائیں جس سے اس کی حالت تشویشناک ہوگئی۔ اسے کالاباغ ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا۔