لاہور (خصوصی رپورٹ) گھریلوناچاکی پربیوی کوقتل کرنے کیکیس کافیصلہ سنادیاگیا، جرم ثابت ہونے پر مقتولہ کے شوہر زوہیب جاوید کو سزائے موت سنا دی گئی۔ایڈیشنل سیشن جج مرزااورنگزیب نے قتل کیس کافیصلہ سناتے ہوئے مجرم زوہیب جاویدکو 5لاکھ روپے جرمانے کی بھی سزاسنائی۔