خاتون اڈکٹٹ ،کرنٹ ہائی وولٹیج تاروں سے لگا،مزدور گھر پر کام کر رہا تھا، لاشیں مردہ خانے منتقل
لاہور(کرائم رپورٹر)ماڈل ٹاؤن کچہری چیمبر نمبر 85 میں خاتون کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئی ریسکیو ذرائع کے مطابق عینی شاہدین کے مطابق خاتون اڈکٹٹ تھی خاتون کو کرنٹ ہائی وولٹیج تاروں سے لگالاش کو پولیس کے حوالے کر دیاگیا پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر مردہ خانے میں منتقل کرکے مزید کارروائی شروع کردی،ڈی ایچ اے فیس ون ایم 148میں ایک مزدور سیڑھیوں گر کر جاں بحق ہوگیا اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی ریسکیو ذرائع کے مطابق مزدور گھر پر کام کر رہا تھا کہ سیڑھیوں سے گر گیاریسکیو اہلکار جب جائے حادثہ پہنچے تو مزدور پہلے سے مردہ حالت میں پایا گیا پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر مردہ خانے میں منتقل کرکے مزید کارروائی شروع کردی