لاہور (کرائم رپورٹر )لاہور کی منشیات عدالت نے منشیات کے الزام میں درج مقدمے میں نامزد ملزم محمد عمران کو جرم ثابت ہونے پر بارہ سال قید اور دو لاکھ پچاس ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026