اوکاڑہ: منشیات کے ملزم کو 9 سال قید

اوکاڑہ(خصوصی رپورٹ) ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت نے منشیات فروش کو 9 سال قید،ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔ ایڈیشنل سیشن جج محمداشفاق نے نے استغاثہ سچ ثابت ہونے پرمنشیات فروش ناظم کو سزا سنائی۔ جرمانے کی عدم ادائیگی پر 3 ماہ قید مزید بھگتنا ہوگی۔