لاہور(کرائم رپورٹر)ماڈل ٹاؤن ڈویژن پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے رواں ماہ میں 201 ملزمان کو گرفتار کر لیا66 اشتہاری، 43 ریکارڈ یافتہ اور 92 عدالتی مفروران شامل ہیں ترجمان پولیس کے مطابق ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی، ہیومن انٹیلی جنس اور دوران سنیپ گرفتار کیا گیا قتل، ڈکیتی میں ملوث اے کیٹیگری کے 44 جبکہ بی کیٹیگری کے 92 اشتہاری گرفتار ہوئیاے کیٹیگری کے ریکارڈ یافتہ 21 اور بی کیٹیگری کے 22 ملزمان کو گرفتار کیا گیاعدالتی مفروران کیخلاف کریک ڈاؤن میں 66 مفروران کو گرفتار کیا گیاایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ کے مطابق موثر حکمت عملی کے تحت کرائم کی روک تھام کیلئے کارروائیاں جاری ہیں