لاہور (کرائم رپورٹر)شمالی چھائونی پولیس نے15کال پر 9 سالہ بچی سیزیادتی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتا رکر لیا۔ ملزم افضل بچی کے والد کا دوست تھا جس نے گھر آکر ورغلا کر زیادتی کی کوشش کی،بچی کے والد سجاد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026