مریم نواز 52 سالگرہ آج منا ئیں گی

لاہور(آ ئی این پی)سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی 52 سالگرہ آج  28اکتوبر کو منائی جائے گی اس سلسلے میں  مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام سالگرہ تقریبات کا اہتمام کیاجائے گا اور کیک کاٹے جائیں گے۔ مریم نواز28اکتوبر1973ء کو پیدا ہوئیں