لاہور(آئی این پی )پنجاب اسمبلی کا 35 واں اجلاس آج ہو گا، اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے، اجلاس میں محکمہ انوائرمنٹ پروٹیکشن پوچھے گئے سوالات کے جوابات دے گا۔ارکان اسمبلی اجلاس میں زیرو آور نوٹسز پیش کریں گے، اجلاس میں 5 موجودہ تحریک التوا کار زیر بحث آئیں گی