غازی آباد (خصوصی رپورٹ )پولیس تھانہ سٹی نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے سواکلوگرام چرس بر آمد کرلی۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی چیچہ وطنی رائے قمر عباس نے اے ایس آئی رشید سمیت ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مار کر منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔