ایران نے اسرائیل پرچلائے جانیوالے میزائلوں پر تھینک یو پیپلز آف پاکستان لکھ دیا

پاسداران انقلاب نے پاکستان کے شکریہ کے ساتھ میزائل حملوں کی ویڈیو جاری کر دی‘میزائلوںپر  جرمنی اور دیگر ممالک کے نام لکھ کر بھی شکریہ ادا کیا گیا
تہران(آئی این پی )ایرانی پاسداران انقلاب نے انوکھے انداز میں پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔اسرائیل پرداغے جانے والے میزائلوں پر تھینک یوپیپلز آف پاکستان لکھ دیا،پاکستان کے شکریے کے ساتھ میزائل حملوں کی ویڈیو جاری کر دی۔