کوئٹہ (آئی این پی )بلوچستان کے علاقے نصیرآباد ڈویژن کے ضلع صحبت پور میں ایک گھر پر حملہ کرکے فائرنگ اور گھر کو آگ لگائے جانے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں ایک خاتون اور 3 بچے بھی شامل ہیں۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ زمین کے تنازع پر پیش آیا