شراب پی کرگاڑی چلانے پردوملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)غالب مارکیٹ پولیس نے شراب کے نشے میں کار چلانے پردو ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ وائرل ویڈیو میں ملزم اسامہ اور نعمان غوث اعظم چوک کے قریب شراب کی بوتلیں لہراکرہلڑبازی کررہے تھے۔