مریم نواز کے خلاف مہم چلانے والا ملزم گرفتار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ مریم نواز اور یوای اے صدر کے خلاف مہم چلانے والا ملزم پکڑا گیا۔ملزم نے وزیراعلیٰ مریم نواز اور یوایای صدر کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم چلائی تھی۔ ایف آئی اے سائبر کرائم نے لاہور میں کارروائی میں ملزم بلال ملک کو گرفتار کیا۔