لاہور(خصوصی رپورٹ)لاہور ہائیکورٹ کیجسٹس فاروق حیدر کے رخصت پر ہونے پر پی ٹی آئی کے شاہدرہ میں ورکرز کنونشن کی اجازت بارے درخواست پر سماعت نہ ہو سکی۔ عدالت نے رجسٹرار دفتر کے اعتراض پر دلائل طلب کررکھے ہیں۔ شیئر کریں: