قصور:شادی کی تقریب میں قلفے سے مردہ چھپکلی برآمد

 کھانے کے بعد مہمانوں کو میٹھے میں قلفہ پیش کیا گیا تھا جیسے ترک کر دیا گیا
قصور(خصوصی رپورٹ)شہرکے نواح منڈی عثمانوالہ میں شادی کی تقریب میں قلفے سے مردہ چھپکلی برآمد ہوئی ہے،تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں، ایک نجی شادی ہال میں شادی کی تقریب میں کھانے کے بعد مہمانوں کو میٹھے میں قلفہ پیش کیا گیا اور ایک مہمان کے قلفے سے مردہ چپکلی برآمد ہوئی،جس پر مہمانوں نے قلفہ ترک کردیا، پولیس تھانہ منڈی عثمانوالہ مصروف کارروائی ہے۔