لاہور (کرائم رپورٹر) مختلف علاقوں میں 26ٹرک سامان ضبط کر لیا گیا۔ برکت چوک،گرین ٹا ئون،جوہرٹا ئون سمیت متعددعلاقوں سے تجاوزات ہٹائی گئیں۔ میٹروپولیٹن آفیسر کاشف جلیل کا کہنا تھا شہری ضوابط کی پابندی کریں۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026