قصور(خصوصی رپورٹ) چار بھکاریوں کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سٹیل باغ، پیرووالا روڈ اور کمال چشتی چوک میں علی پارک قصور کا رہائشی بھکاری اصغر علی ، عدنان ، بھٹہ گوریانوالہ قصور کا رہائشی اشفاق اور عبدالستار بھیک مانگتے ہوئے پائے گئے جن کے خلاف الگ الگ مقدمات کا اندراج کیاگیا۔