ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 10.62 کروڑ روپے اضافہ

کراچی (آئی این پی )لکی زرمبادلہ کے ذخائر 20 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے میں 10.62 کروڑ کے اضافے سے 21.40  ارب ڈالر رہے۔   کراچی سے جاری  سٹیٹ بنک آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق سٹیٹ بینک کے ذخائر 1.6 کروڑ ڈالر کے اضافے سے 16.21 ارب ڈالر رہے۔   سٹیٹ بینک اعلامیہ کے مطابق کمرشل بینکوں کے ذخائر 9  کروڑ ڈالر کے اضافے سے 5.19 ارب ڈالر رہے۔