نوشہرہ (خصوصی رپورٹ)نوشہرہ جلوزئی خون سفید ہوگیا ، نافرمان بیٹے نے آئس نشہ کے لیے رقم نہ دینے پر والد کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔چراٹ روڈ جلوزئی کیمپ مہاجر بازار نزد سلورم مل میں مسلح نقاب پوش ملزم نے فائرنگ کرتے ہوئے افغان مہاجر نور محمد کو موت کے گھات اتار دیا۔