ڈولفن ان ایکشن ،3مشکوک افراد گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر )ڈولفن سکواڈ نے گارڈن ٹائون، اچھرہ بازار،اڈہ پلاٹ سے ملزمان کو مشکوک جانتے ہوئے گرفتار کیا،ملزمان چوری کے مقدمات میں تھانہ مزنگ،شاہدرہ ٹائون،ڈیفنس سی کو مطلوب ہیں۔بعد ازاں عدنان،بلال،وسیم کوتھانہ گارڈن ٹائون،اچھرہ،چوکی اڈہ پلاٹ کے حوالے کر دیاگیا۔