لاہور(کرائم رپورٹر)اچھرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کینال روڈ سے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق ملزم کو دوران پٹرولنگ مشکوک جان کر روکا گیاملزم کی جامہ تلاشی پر سامان والے بیگ سے منشیات برآمد ہوئی ملزم بیگ میں منشیات چھپا کر لال پل کی جانب سپلائی کرنے جا رہا تھا،ملزم نیاعتراف کیا ہے ملزم اختر سے 1 کلو سے زائد چرس اور 370 گرام آئس برآمد کی گئی پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی ایس پی ماڈل ٹاو?ن اخلاق اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ جرائم کی روک تھام کیلئے کڑی نگرانی جاری ہے،