لاہور(خصوصی رپورٹ)شہر بھر میں ریگولیشن سکواڈ نے مختلف سڑکوں، مارکیٹوں اور تجارتی مراکز میں بلا امتیاز آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران 604 تجاوزات کا خاتمہ جبکہ تجاوزات پر موجود سامان ضبط کر لیا گیا۔ مزید بر آں1702 غیر قانونی بینرز اور فلیکسز بھی اتار دیئے گئے۔