شارٹ کورسز کرانے کا اعلان

لاہور(خصوصی رپورٹ)نیشنل ایمبولینس سروس کالج ڈبلن کے ماہرین نے یوایچ ایس میں جان بچانیوالی مہارتوں کی تربیت کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر وی سی یو ایچ ایس نے بی ایس ڈگری پروگرام اور ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کیلئے شارٹ کورسزکا اعلان کیا۔