لاہور ( کرائم رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کیجسٹس انوار حسین نیویپ اور الیکٹرک سگریٹ پر پابندی کیخلاف 74 ڈیلروں کی درخواستوں پر جواب جمع کر انے کیلئے سرکاری وکیل کو آئندہ سماعت تک کی مہلت دے دی ، درخواستوں میں موقف اختیار کیا گیا وفاقی حکومت ویپ اور الیکٹرک سگریٹ در آمد کرنے کی اجازت دیتی ہے،کسٹمز ڈیوٹی ادا کرکے کاروبار کررہے ہیں ، پنجاب حکومت نے پابندی عائد کردی ہے، دکانوں کو سیل کردیا گیا ۔