پولیس نے لاش کی شناخت اور واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی
لاہور(کرائم رپورٹر) بی آر بی نہر سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ریسکیو کی واٹر ریسکیو ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے لاش کو نہر سے نکال لیاریسکیو حکام کے مطابق برآمد ہونے والی لاش ایک مرد کی ہے، جسے ضروری قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کیا جا رہا ہے۔ پولیس نے لاش کی شناخت اور واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔