تربت: گھر پر فائرنگ، خاتون سمیت 6 افراد ہلاک، 2 زخمی

تربت: گھر پر فائرنگ، خاتون سمیت 6 افراد ہلاک، 2 زخمی

تربت کے علاقے بلیدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت 6 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 2 شدید زخمی ہوئے۔

پولیس نے لاشیں اور زخمیوں کو تربت اسپتال منتقل کر دیا اور واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔