لاہور(خصوصی رپورٹ)لاہور ہائیکورٹ میں کرایہ پر کار لے کر فروخت کرنے والے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی ، عدالت نے گاڑی اصل مالک کے سپرد کرنے کا کہا جس پر ملزم وکیل نے عدالت سے کہا ایسا ممکن نہیں ہے،ملزم اس سے متفق نہیں ، جس پر عدالت نیملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی۔جسٹس وحید خان نے ملزم رفاقت کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔