لاہور(کرائم رپورٹر)شاہدرہ ٹائون کے علاقے ریلوے پھاٹک کے قریب سے 50سالہ نامعلوم شخص مردہ حالت میں پایا گیا ایدھی ترجمان کے مطابق شاہدرہ امامیہ کالونی ریلوے پھاٹک کے قریب سے 50سالہ نامعلوم شخص مردہ حالت میں پایا گیا پولیس کے مطابق متوفی کی عمر 50 سال کے قریب ہے،سر دست شناخت نہ ہو سکی،متوفی بظاہر بھکاری اور نشے کا عادی معلوم ہوتا ہیپولیس نے کارروائی کے بعد ایدھی ایمبولینس کے ذریعیلاش کو مردہ خانے منتقل کرکے مزید کارروائی شروع کردی