نئی دہلی (آن لائن)پاک آرمی اور پاکستان ائیرفورس کے بعد پاک بحریہ بھارتی میڈیا کے نشانے پر آگئی۔پاک بھارت جنگ کے بعد پاکستان نیوی کے کراچی سے انخلاء کی بھارتی میڈیا پر خبریں جاری کر دی گئیں۔فیک نیوز واچ ڈاگ کی جانب سے بھارتی میڈیا کی ایک اور پراپیگنڈہ مہم بے نقاب کر دی گئی ہے اوربھارت کی جانب سے ''کراچی ریٹریٹ'' کا دعوی محض ایک پراپیگنڈہ قراردیا گیاہے۔