بھارت روسی تیل کی درمدآت کم یا مکمل ختم کرسکتا ہے، رپورٹ

 ممکنہ پابندیوں کے سبب بھارت روسی تیل کی درآمدات کم کرسکتا ہے
نئی دہلی (آئی این پی )بھارت کے حوالے سے   دعوی  کیا گیا ہے کہ  نئی دہلی روسی تیل کی درآمد تیزی سے کم کرنے یا مکمل ختم کرنے کا سوچ رہا ہے۔غیرملکی میڈیا رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا گیا کہ ممکنہ پابندیوں کے سبب بھارت روسی تیل کی درآمدات کم کرسکتا ہے۔روسی تیل خریدنے پر امریکا اور یورپ بھارت پر تجارتی پابندیاں لگا سکتے ہیں