پولیس اہلکارٹریفک حادثہ میں جاں بحق

چیچہ وطنی(خصوصی رپورٹ) تھانہ کسووال پولیس کانوجوان روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ہوگیا، ذرائع کے مطابق تھانہ کسووال پولیس کا نوجوان محمد امین جس کا روڈ ایکسیڈنٹ ہوا تھا وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔