بہاولپور سے لاہور آنے والی پولیس وین ٹائر برسٹ ہونے سے حادثہ کا شکار ہوئی ، زخمی ہسپتال منتقل
لاہور(کرائم رپورٹر)موٹروے ایم3 پر سمندری کے قریب پولیس وین کا حادثہ ایک پولیس اہلکار جاں بحق سمیت ایک زخمی ہوگیا ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق بہاولپور سے لاہور آنے والی پولیس وین ٹائر برسٹ ہونے سے حادثہ کا شکار ہوئی جس کے باعث 2پولیس اہلکار زخمی ہوئے موٹرویپولیس نے زخمی پولیس اہلکاروں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال میں منتقل کردیاموٹروے پولیس موقع پر پہنچ گئی ایک پولیس اہلکار ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے وفات پا گیاپولیس وین میں باقی افراد محفوظ رہے