چین کی 6 سالہ بچی نے روبک کیوب میں عالمی ریکارڈ بنا لیا

لاہور(نیٹ نیوز )غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بچی نے صرف 4 اعشاریہ 5 سیکنڈ میں روبک کیوب حل کر کے دینا کو حیران کر دیا۔روبوٹ نے آنکھ جھپکنے سے پہلے روبک کیوب حل کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیااس بچی نے ’ورلڈ کیوب ایسوسی ایشن‘ کے مقابلوں میں 3 دن میں خواتین کا عالمی ریکارڈ 2 بار توڑا۔پہلے لیان نے 4.52 سیکنڈ پھر 4.27 سیکنڈ کی اوسط سے روبک کیوب حل کیا۔