ہلڑبازی، ویلنگ کرنیوالے دھرلئے گئے

لاہور(کرائم رپورٹر)سول لائنز پولیس نیدورانِ پٹرولنگ ریگل چوک سے کینال روڈ ودیگر شاہراہوں پردوستوں کیساتھ ہلڑبازی اور ون ویلنگ کی ویڈیوز بناکر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے پردو ملزموں علی حیدر اور عمر فاروق کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔