2 اشتہاری ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)داتا دربار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق داتا دربار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 اشتہاری ملزم کاشف اور تصور کو گرفتار کرلیامفرور اشتہاریوں کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیاروپوش اشتہاری فیصل آباد اور لاہور پولیس کو مطلوب تھیداتا دربار پولیس نے مفرور کاشف اور تصور کو گرفتار کیاایس پی سٹی قاضی علی رضا نے روپوش اشتہاریوں کی گرفتاری پر ایس ایچ او داتا دربار اور پولیس ٹیم کو شاباش دی ایس پی سٹی قاضی علی رضا کا کہنا ہے کہ مقدمات میں مطلوب اشتہاریوں کی گرفتاری کو یقینی بنایا جا رہا ہے