ڈی جی پی ایچ اے نے چارج سنبھال لیا

لاہور (خصوصی رپورٹ) محمد عمر شیر نے بطور ڈی جی پی ایچ اے لاہور کا چارج سنبھال لیا۔ایڈیشنل ڈی جی ذیشان رانجھا نے ڈی جی کا استقبال کیا ، تمام ڈائریکٹرز کے ساتھ تعارفی اجلاس ہوا، منصوبوں، انتظامی امور اور مستقبل کے لائحہ عمل پر بریفننگ دی گئی۔