فیصل آباد :ٹرین حادثے کا مقدمہ تھانہ ساہیانوالہ میں درج

فیصل آباد(آئی این پی )فیصل آباد لاہور ریلوے ٹریفک ٹریک 24 گھنٹے بعد بھی بحال نہ ہونے کی وجہ سے ٹرین سروس بدستور معطل ہے‘ واقعے کا مقدمہ تھانا ساہیانوالہ میں درج کر لیا گیا ہے، مقدمہ ٹریکٹر ٹرالی کے نامعلوم ڈرائیور کے خلاف درج کیا گیا ہے۔