تیسرا ون ڈے ، بارش کا رنگ میں بھنگ

 لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ بارش کے باعث روکنا پڑا، مہمان ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر 10 رنز بنالیے۔ تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔  میچ جوہانسبرگ میں شیڈول ، جو پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے شروع ہونا تھا لیکن بارش کی وجہ سے میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار  ہوا۔