فائرنگ سے ایک شخص قتل

پاکپتن (خصوصی رپورٹ)لاری اڈا ریلوے پھاٹک ایڈمور پٹرول پمپ کے قریب نامعلوم شخص نے فائرنگ کرکے مدینہ ٹا ئون پاکپتن کے رہائشی منیر احمدکوموت کے گھاٹ اتاردیااورفرارہوگیا، پولیس نے لاش قبضے میں لیکر ہسپتال منتقل کردی۔