لاہور (خصوصی رپورٹ)مختلف علاقوں سے 625تجاوزات کا سامان ضبط، 1293بینرز اور فلیکسز ہٹا دیئے گئے۔روزانہ کی بنیاد پر کارروائیاں جاری رہیں گی۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا نے کہا کہ تجاوزات کے خاتمے تک آپریشنز بلا تعطل جاری رکھے جائیں۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026