شامی جنگجو افغانستان منتقل ہوکر علاقائی خطرات پیدا کرسکتے ہیں:سیکرٹری جنرل یو این او

نیویارک(آئی این پی )اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی 2025 کی انسدادِ دہشت گردی رپورٹ نے خبردار کیا ہے کہ دسمبر 2024 کی مہم میں سابق شامی حکومت کے خلاف لڑنے والے جنگجو افغانستان منتقل ہو سکتے ہیں اور وہاں سے علاقائی خطرات پیدا کر سکتے ہیں۔