3رکنی ڈکیت گرفتار

تلونڈی(خصوصی رپورٹ )تلونڈی میں تھانہ الہ آباد پولیس نے ڈکیت گینگ کے تین ملزم گرفتارکرکے قبضہ سے 20 لاکھ روپے نقدی اور 6 تولے طلائی زیورات بر آمد کرلئے۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزموں نے الہ آباد کے رہائشیوں سرفراز احمد اور امجد مقصود کے گھروں میں لاکھوں روپے کی وارداتیں کی تھیں۔