لاہور (آئی ا ین پی )وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے مسجدِ نبوی سے اپنے خاندان کے بچوں کے ہمراہ ویڈیو جاری کر دی۔مریم نواز شریف نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ان۔ویڈیو میں غالبا مریم نواز ننھے بچوں کی اصلاح کی غرض سے انہیں تعلیم دے رہی ہیں۔مریم نواز شریف کی جانب سے شیئر کی جانے والی اس ویڈیو کو خوب پسند کیا جا رہا ہے۔