لاہور(خصوصی رپورٹ)ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے 1203ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 640شدید زخمی افراد کو فوری نزدیکی ضلعی و تحصیل ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا جبکہ790معمولی زخمیوں کو ریسکیومیڈیکل ٹیموں نے جائے حادثہ پر بروقت طبی امداد فراہم کی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026