راولپنڈی(خصوصی رپورٹ)بانی پی ٹی آئی نے جیل میں تین نئے وکالت ناموں پر دستخط کر دئیے۔وکالت نامے انسداد دہشتگری عدالت کی جانب سے جیل حکام کو بھجوائے گئے تھے۔عدالت نے دوران سماعت وکلا صفائی کو وکالت نامے دئیے، تینوں وکالت ناموں پر صرف مقدمہ نمبر 708 کے لیے قابل استعمال تحریر ہے۔ بشری بی بی اور بانی کے مزید وکالت نامے دستخط کے لئے عدالت میں جمع کر ا دیئے گئے