لاہور(کرائم رپورٹر) میو ہسپتال لاہور کی آرتھو پیڈک وارڈ کی لفٹ گرنے کے معاملہ پر اہم پیش رفت۔میو ہسپتال انتظامیہ نے ابتدائی انکوائری میں سپرنٹنڈنٹ ورکس علی امین کو معطل کردیا۔پانچ رکنی انکوائری کمیٹی کی جانب سے مزید تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔ شیئر کریں:
لاہور میں مہنگائی بے قابو، سرکاری نرخنامے کے برعکس سبزیاں اور پھل مہنگے داموں ... 11:28 AM, 14 Oct, 2026