لاہور( خصوصی رپورٹ)لاہور ہائیکورٹ میں موسمِ سرما کی سالانہ عدالتی تعطیلات کا آغاز 25 دسمبر سے ہوگا جو8 جنوری تک ہوں گی۔ بیشتر ججز چھٹیوں پر ہونگے، تاہم چند ججز ضروری نوعیت کے مقدمات کی سماعت کرینگے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026