لاہور(کرائم رپورٹر)ریس کورس کے علاقے میں شادی کی تقریب کے دوران دلہن کی والدہ کا پرس چوری کر لیا گیا۔ پرس میں تقریباً 5 لاکھ روپے نقدی، موبائل فونز اور قیمتی جیولری تھی۔ ریس کورس پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026