ملتان سلطانز نے راولپنڈی ز کو شکست دی

ملتان سلطانز نے راولپنڈی ز کو شکست دی

ملتان سلطان نے راولپنڈی ز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔

ملتان سلطان نے 18.4 گیندوں پر 167 رنز کا ہدف حاصل کیا۔اسٹیون اسمتھ نے 56 اور ایشٹن ٹرنر نے 37 رنز کی اننگز کھیلی۔  راولپنڈی ز کے گیند باز آصف آفریدی نے 2 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ سعد مسعود اور رضا اللہ نے 1، 1 وکٹیں لیں۔  صاحبزادہ فرحان اور شان مسعود نے بالترتیب 20، 20 رنز بنائے۔راولپنڈی ز کے ڈیریل میچل نے 58 رنز، اور ڈایان فوریسٹر نے 37 رنز بنائے۔  ملتان سلطان کے گیند بازوں میں پیٹر سیڈیل، وسیم جونیئر، اور عرفات منہاس نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔